July 11 2015: LumenSoft Technologies Unveils version 11 of Candela RMS

LumenSoft Technologies (July 2015) — Lumensoft  Technologies, the software technology company,   has announced the launch of version 11 of Candela RMS (Retail Management Solution).

The new version comes with many upgrades, new features and functionality enhancements.  Built-in help menu on every screen, improved layout and framework, configuration of new types of discounts and quick management of customers’ orders are some of the highlights of version 11.

“Version 11 of Candela RMS is designed to deliver on LumenSoft’s vision of customer-driven product evolution,” said Abdul Aziz, CEO of LumenSoft Technologies.  “These enhancements have been made after constantly soliciting customer feedback and suggestions,” he added.

لیومن سافٹ ٹیکنالوجیز – جولائی 2015— پاکستان کی معروف سافٹ ویئر کمپنی، لیومن سافٹ ٹیکنالوجیز نے کینڈلا ریٹیل مینیجمنٹ سسٹم کے ورژن 11 کے اجراء کا اعلان کر دیا ہے۔

نیا ورژن بہت سی بہتریوں، سہولتوں اور آسانیوں کی یقین دہانی کراتا ہے۔ ہر سکرین پرپہلے سے موجود خودکار  ہیلپ یا مدد کی سہولت موجود ہے۔ نمایاں خصوصیات میں استعمال کرنے والے کے لئے بہتر یوزر انٹرفیس کے ساتھ مختلف اقسام کے ڈسکاؤنٹ کو متعین کرنے اور کسٹمر آرڈرز کو مستعدی کے ساتھ قابلِ عمل بنانے کی سہولتیں شامل ہیں۔

لیومن سافٹ کے سی ای او جناب عبدالعزیز نے کہا “ورژن 11 دراصل لیومن سافٹ کے اس وژن کی عکاسی کرتا ہے جس کے تحت سافٹ ویئر پراڈکٹ کو کسٹمر کی خواہش اور ضرورت کے مطابق مرحلہ وار تیار کیا جاتا ہے۔” انہوں نے اپنی بات میں اضافہ کرتے ہوئے ذکر کیا کہ ” سافٹ ویئر میں تازہ مثبت تبدیلیاں کسٹمرز کی رائے اور تجاویز کی بنیاد پر کی گئی ہیں”۔

Press Coverage:

  1. http://www.express.com.pk/epaper
  2. http://nation.com.pk/E-Paper/

 

News: Candela 11
Candela customers
Share This