LumenSoft Celebrates 15-Year Anniversary Milestone

LumenSoft Technologies, a leading retail solution provider, celebrated its 15th Anniversary at a local hotel. The company commemorated the 15 year milestone by announcing the launch of ‘Candela on Cloud’ that will be available on Microsoft’s azure.

“From a small company of six Lums students to a 40 plus staff, LumenSoft has come a long way,” said Abdul Aziz, CEO and one of the founders of LumenSoft.

“We take pride in the fact that by providing the local industry with a home grown solution, we have played a role in the country’s economy through import substitution. We now look forward to further this role by exports.”

Today, LumenSoft has 2000 plus customers, and it has made inroads in 100 cities of Pakistan and 8 countries worldwide.

“We owe our success to two factors: First, our dedicated team that continually looks for ways to optimize the product. Second, our customers. Their feedback has shaped our product over the years and their faith in our ability to deliver has sustained us.  We look forward to a long and mutually beneficial partnership with the vibrant retail industry of Pakistan and abroad.” said Abul Aziz.

 

photo2-press-release_

 

لیومن سافٹ کی  پندرہویں سالگرہ

ریٹیل سافٹ ویئر بنانے والی صفِ اول کی کمپنی لیومن سافٹ ٹیکنالوجیز نے  ایک مقامی ہوٹل میں اپنی پندھرویں سالگرہ کی تقریب کا انعقاد کیا۔ اس موقعے کو یادگار بنانے کے لئے مائکروسافٹ ایزیور پر دستیاب ‘کینڈلا کلاؤڈ’ کے نام سے ایک نئی پراڈکٹ کو لانچ کیا گیا۔

لیومن سافٹ کے سی ای او جناب عبدالعزیز نے کہا

‘لمز کے 6 طالبعلموں پر مشتمل ایک چھوٹی کمپنی سے بڑھتے ہوئے چالیس سے زائد افراد کی ٹیم والے ایک ادارے میں تبدیل ہونا ایک طویل سفر سے ممکن ہؤا’

انہوں نے مزید کہا

‘ہمیں یہ فخر حاصل ہے کہ  ایک متبادل مقامی سافٹ ویئر کے ذریعے ہم نے درآمدات میں کمی کر کے  ملکی معیشت کو فائدہ پہنچایا ہے۔

آج لیومن سافٹ اندرون ملک  100شہروں اور بیرونِ ملک 8 ملکوں میں 2000 سے زائد کسٹمرز کے ریٹیل کاروبار کو چلانے  میں معاون ہے۔

ہم سمجھتے ہیں کہ ہماری کامیابی کی دو وجوہات ہیں۔ پہلی وجہ  ہماری مستعد ٹیم ہے جو ہمہ وقت پراڈکٹ کی ترقی کے لئے کوشاں ہے اور دوسری وجہ ہمارے کسٹمرز ہیں جن کے  تجربے کی بنیاد پرمشوروں نے ہماری پراڈکٹ کو استحکام بخشا۔ ہم مستقبل میں اندرونِ ملک اور بیرونِ ملک ریٹیل انڈسٹری کے متحرک  شعبے کے ساتھ ایک  مثبت شراکت کی امید رکھتے ہیں۔’


Print Media Coverage

  1. http://nation.com.pk/
  2. http://www.express.com.pk
  3. http://dailypakistan.com.pk
  4. http://dailypakistan.com.pk(2)
  5. http://e.dunya.com.pk/
Candela customers

Get in touch

    +92-42-111-290-290
    contact@lumensoft.biz
    www.lumensoft.biz
Share This