November 17 2014: LumenSoft winner of two Awards in the 11th Annual P@sha Awards 2014

Karachi, Pakistan (November 2014), LumenSoft Technologies, a leading provider of retail software solutions has received two P@sha awards.

LumenSoft has been voted best for Brand Development, and a runner up for Corporate Social Responsibility award. The winners were honored during the awards dinner and presentation on November 15, 2014 at Movin Pick attended by the finalists, industry leaders, and judges.

“It’s an honor to be voted as winner for the two categories,” said Mr. Abdul Aziz, CEO LumenSoft Technologies.”The recognition goes a long away in fueling our determination to provide the very best for our customers and make a positive contribution in society at large. My team deserves a pat on the back for their handwork and commitment.”

 

لیومن سافٹ کے لئے گیارہویں پاشا ایوارڈز 2014 میں دو اعزازات

کراچی، پاکستان (نومبر 2014) ریٹیل سافٹ وئر بنانے والا ادارے لیومن سافٹ ٹیکنالوجیز نے دو ‘پاشا ایوارڈز’ حاصل کئے ہیں۔ پاکستان بھر میں کسی بھی سافٹ ویئر کی  ‘برانڈ ڈویلپمنٹ’ کے زمرے میں پہلا اور ‘کارپوریٹ سوشل رسپونسیبیلیٹی’ کے زمرے میں دوسرا ایوارڈ لیومن سافٹ کے نام ایک اعزازی عشائیے میں کیا گیا ہے۔ یہ تقریب ‘مُووِن پِک’ میں 15 نومبر کو منعقد ہوئی جس میں ایوارڈز حاصل کرنے والوں کے ساتھ انڈسٹری کے سرکردہ لوگ اور ججز شریک تھے۔

لیومن سافٹ کے سی ای اوجناب عبدالعزیز نے اس موقع پر اپنے پیغام میں کہا

“دو مختلف زمروں میں بیک وقت ایوارڈ جیتنا ہمارے لئے اعزاز کی بات ہے۔ یہ دراصل کسٹمرز کو پیش کی جانے والی بہترین خدمات اور سوسائٹی میں مثبت تبدیلی کے لئے کی جانے والی کوششوں کا نتیجہ ہے۔ میری ٹیم کی محنت اور لگاؤ نے ادارے کو بجا طور پر اس اعزاز کا حقدار بنایا ہے”

Candela customers

Get in touch

    +92-42-111-290-290
    contact@lumensoft.biz
    www.lumensoft.biz
Share This