November 5 2015: LumenSoft hosts Dinner for the winners of ‘Dinner with Directors’ first Lucky Draw

Lahore: November 11, 2015- LumenSoft Technologies recently hosted a dinner at Salt’n Pepper Grill for the 18 winners of ‘Dinner with Directors” offer.

“Win a dinner with Directors” offer was open for all Candela customers who filled in the online survey form about Candela. 18 participants of the survey were selected with a lucky draw and were invited to dinner.

The survey is an ongoing feature of LumenSoft’s marketing department and is available online for all Candela users.  “We believe we are not just selling a product but building meaningful relationships. Hosting dinner for the participating Candela users is a way to force a personal connection,” said Abdul Aziz, CEO LumenSoft.

Aftab Sabir of Shoe Club, a Candela customer who came all the way from Okara to attend the dinner, said, “I have especially come to Lahore to avail the chance of saying thank you to the LumenSoft team. Candela has helped my business tremendously.”

 

survey dinner

 

لیومن سافٹ کی جانب سے ڈائریکٹرز کے ساتھ عشائیے کی مہمان نوازی


لاہور، 11نومبر 2015۔ لیومن سافٹ ٹیکنالوجیز نے حال ہی میں اپنے ڈائریکٹرز کے ساتھ عشائیے کی پیشکش کے سلسلے میں مقامی ریسٹورانٹ سالٹ ن پَیپرگرِل Salt’n Pepper Grillمیں ایک تقریب کا اہتمام کیا۔
ڈائریکٹرز کے ساتھ عشائیہ کرنے کی پیشکش ریٹیل سافٹ وئیر کینڈلا کے بارے میں کسٹمرز کی رائے جاننے کے لئے کیے جانے والے آن لائن سروے کے جوابات بھیجنے والوں کے لئے تھی۔ شرکاء میں سے اٹھارہ افراد کو قرعہ اندازی کے ذریعے منتخب کیا گیا ۔
یہ سروے ایک مستقل سلسلہ ہے جس کے ذریعے لیومن سافٹ کا مارکیٹنگ ڈیپارٹمنٹ اپنے سافٹ ویئر کے بارے میں کسٹمرز کی رائے جانتا رہتا ہے۔
اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے لیومن سافٹ کے سی ای او جناب عبدالعزیز نے کہا
ہمیں یقین ہے کہ ہم محض ایک پراڈکٹ نہیں بیچ رہے بلکہ ایک بامعنی رشتہ بنا رہے ہیں اور اس عشائیے کا اہتمام ایک ذاتی ربط و تعلق کی بنیاد ہے
شُو کلب کے نام سے کاروبار کر نے والے جناب الطاف صابر اوکاڑہ سے خصوصی طور پر تشریف لائے۔انہوں نے کہا کہ
میں لیومن سافٹ کا شکریہ ادا کرنے لاہور آیا ہوں تاکہ بتا سکوں کہ کینڈلا نے میرے کاروبار کی ترقی میں زبردست کردار ادا کیا ہے

Candela customers

Get in touch

    +92-42-111-290-290
    contact@lumensoft.biz
    www.lumensoft.biz
Share This